مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15553

باب: جو حضرات طواف میں حجر اسود سے حجر اسود تک رمل کرتے ہیں

من كان يرمل من الحجر إلى الحجر

حدیث نمبر: 15553
١٥٥٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية ووكيع عن ابن (جريج) (١) عن عطاء أن رسول اللَّه ﷺ رمل من الحجر إلى الحجر ثلاثًا، ومشى سائر ذلك (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود سے لے کر حجر اسود تک تین بار رمل فرمایا، اور باقی چکروں میں چلے۔ حضرت وکیع کی روایت میں باقی چکروں کا اضافہ نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ن]: (جريح).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15553
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ عطاء تابعي.
تخریج حدیث «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 194، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1997، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2492، والبزار فى «مسنده» برقم: 5174، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14065، 15783، والطبراني فى «الكبير» برقم: 12055، ترقيم محمد عوامة: 15118»