مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15551

باب: بچہ بھی انہی چیزوں سے اجتناب کرے گا جن چیزوں سے بڑا اجتناب کرتا ہے

في الصبي يجتنب ما يجتنب الكبير

حدیث نمبر: 15551
١٥٥٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي العميس عن القاسم أنه كان (يحرم) (١) بالصبيان ويجردهم عند (الإحرام) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم بچوں کو احرام بندھواتے اور احرام کے وقت ان کے (سلے ہوئے) کپڑے اتروا دیتے۔

حواشی
(١) في [جـ، ز]: (يخرج).
(٢) في [أ، ب، جـ، ز]: (الإهلال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15551
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15116»