حدیث نمبر: 15529
١٥٥٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكر بن عياش عن يزيد بن أبي زياد عن عبد اللَّه بن الحارث قال: كنا نحج ونترك عند أهلنا أشياء من الصيد ما نرسلها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن حارث فرماتے ہیں کہ ہم لوگ حج کیا کرتے تھے اور ہمارے گھر والوں کے پاس شکار کے جانور موجود ہوتے تھے۔ ہم ان کو آزاد نہیں کرتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15529
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15529، ترقيم محمد عوامة 15094)