مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15530

باب: کوئی شخص اس حال میں احرام باندھنے کا ارادہ کرے کہ اس کے پاس شکار ہو

في (الرجل يحرم) وعنده الصيد

حدیث نمبر: 15530
١٥٥٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص قال: سألت ابن جريج ما كان (عطاء) (١) يقول: في الرجل يخرج وقد خلف في منزله شيئًا من الصيد فيصيبه شيء؛ قال: يضمن.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج سے دریافت کیا گیا کہ حضرت عطاء کیا فرماتے تھے کہ کوئی شخص نکلے اور اپنے گھر میں کوئی شکار وغیرہ چھوڑے اور اس شکار کو کوئی چیز ہلاک کر دے ؟ فرمایا کہ وہ شخص اس کا ضامن ہوگا۔

حواشی
(١) سقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15530
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15095»