مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15528

باب: کوئی شخص اس حال میں احرام باندھنے کا ارادہ کرے کہ اس کے پاس شکار ہو

في (الرجل يحرم) وعنده الصيد

حدیث نمبر: 15528
١٥٥٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو بكربن عياش عن ليث عن مجاهد قال: إذا أحرمت ومعك شيء من الصيد فخل سبيله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جب آپ احرام باندھنے کا ارادہ کریں اور آپ کے پاس کوئی شکار وغیرہ ہو تو اس کا راستہ خالی کردو (اس کو چھوڑ دو ) ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15528
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15093»