مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الكحل للمحرم والمحرمة باب: محرم شخص اور محرمہ خاتون کا سرمہ استعمال کرنا
حدیث نمبر: 15521
١٥٥٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن عبيد عن محمد بن عبد العزيز عن جابر بن زيد قال: تلبس المحرمة ما شاءت من الثياب من (شرقيها وغربيها) (١) ولا تكتحل بالإثمد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن زید ارشاد فرماتے ہیں کہ محرمہ خاتون جو چاہے لباس پہنے مشرقی ہو یا مغربی، لیکن اثمد سرمہ نہ لگائے۔
حواشی
(١) في [ف، ن]: (شريقها وغريبها).