مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15522

باب: محرم شخص اور محرمہ خاتون کا سرمہ استعمال کرنا

في الكحل للمحرم والمحرمة

حدیث نمبر: 15522
١٥٥٢٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن عبد العزيز قال: سألت جابر بن زيد عن المحرمة تكتحل بالأثمد؟] (١) فكرهه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت محمد بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید سے دریافت کیا کہ محرمہ اثمد سرمہ لگا سکتی ہے ؟ آپ نے اس کو ناپسند فرمایا۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ن].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15522
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15524، ترقيم محمد عوامة: 15087»