حدیث نمبر: 15512
١٥٥١٢ - حدثنا أبو بكر] (١) قال: حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: لا بأس أن يغتسل المحرم من غير جنابة، ويغسل ثيابه.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں ہے کہ محرم شخص بغیر جنابت کے غسل کرے اور اپنے کپڑے دھوئے۔

حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15512
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15512، ترقيم محمد عوامة 15077)