مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15513
باب: محرم کا اپنے کپڑے دھونا
في المحرم يغسل ثيابه
حدیث نمبر: 15513
١٥٥١٣ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن طلحة عن عطاء قال: لا بأس أن يغسل المحرم ثيابه] (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ کوئی حرج نہیں کہ محرم اپنے کپڑے دھو لے۔
حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ن].