مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15505

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جب حج کا ارادہ کرو تو (احرام باندھتے وقت) کسی چیز کا نام نہ لو

من كان يقول: إذا أردت الحج فلا (تسم) شيئا

حدیث نمبر: 15505
١٥٥٠٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن سالم عن سعيد قال: حججت مع ناس من أصحاب عبد اللَّه فلم يكونوا يسمون حتى يشارفوا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ کے کچھ ساتھیوں کے ساتھ حج کیا انھوں نے احرام باندھتے وقت کوئی نام وغیرہ نہیں لیا یہاں تک کہ وہ (منزل کے) قریب پہنچ گئے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15505
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15070»