مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15504
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جب حج کا ارادہ کرو تو (احرام باندھتے وقت) کسی چیز کا نام نہ لو
من كان يقول: إذا أردت الحج فلا (تسم) شيئا
حدیث نمبر: 15504
١٥٥٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: يكفيك النية في الحج والعمرة إذا أردت أن تحرم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں کہ آپ کے لیے حج یا عمرہ کی نیت کافی ہوجائے گی جب آپ احرام باندنے کا ارادہ کرو۔