مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15506

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ: جب حج کا ارادہ کرو تو (احرام باندھتے وقت) کسی چیز کا نام نہ لو

من كان يقول: إذا أردت الحج فلا (تسم) شيئا

حدیث نمبر: 15506
١٥٥٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن مسعر عن عطاء قال: تجزئه النية.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس کے لیے نیت کافی ہوجائے گی۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15506
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15071»