مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15495
باب: محرم کون سے جانور مار سکتا ہے؟
ما يقتل المحرم
حدیث نمبر: 15495
١٥٤٩٥ - أبي (نعم) (١) عن أبي سعيد أنه قال: يقتل المحرم الحية، والعقرب والسبع (٢) (العادي) (٣) والكلب العقور، والفأرة الفويسقة فقيل له: لم قيل ⦗٤٤٦⦘ الفويسقة؟ (قال) (٤): لأن النبي ﷺ استيقظ بها وقد أخذت فتيلة تحرق بها البيت (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ محرم آدمی سانپ، بچھو، حملہ آور درندے، کاٹ کھانے والے کتے اور چوہے یعنی ” فویسقہ “ کو مارے گا، ان سے پوچھا گیا کہ اسے ” فویسقہ “ کیوں کہا گیا ؟ آپ نے فرمایا کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس کی وجہ سے بیدار ہوئے جبکہ وہ ایک بتی اٹھا چکا تھا جس سے وہ گھر کو جلانے والا تھا۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: (نعيم).
(٢) في [ن]: زيادة (واو).
(٣) في [ن]: (العاد).
(٤) سقط من: [أ]، وفي [جـ]: (فقال).