مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15496
باب: محرم کون سے جانور مار سکتا ہے؟
ما يقتل المحرم
حدیث نمبر: 15496
١٥٤٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محبوب عن (بكير) (١) (بن) (٢) عامر عن إبراهيم قال: يقتل المحرم الفأرة والغراب (و) (٣) العقعق.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ محرم شخص چوہے کو اور دو رنگ والے کوے کو (جو سیاہ وسفید ہوتا ہے) مارے گا۔
حواشی
(١) في [ز]: (بكر).
(٢) في [أ، ف]: (عن).
(٣) سقط (الواو) من: [أ، ن].