مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15494
باب: محرم کون سے جانور مار سکتا ہے؟
ما يقتل المحرم
حدیث نمبر: 15494
١٥٤٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد بن أبي زياد عن ابنمولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سعید ارشاد فرماتے ہیں کہ محرم آدمی سانپ، بچھو، حملہ آور درندے، کاٹ کھانے والے کتے اور چھوٹے چوہے کو مارے گا، ان سے عرض کیا گیا کہ چوہے کے ساتھ ” الفویسقہ “ کی قید کیوں لگائی ؟ آپ نے فرمایا کیونکہ یہ آگ کی بتی سے گھر کو جلانے ہی والا تھا کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھ کھل گئی۔