مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15453
باب: طواف کے سات چکر ملا کر (لگاتار) کرنا، اور کن حضرات نے اس میں اجازت دی ہے؟
في (القران) بين الأسباع من رخص فيه؟
حدیث نمبر: 15453
١٥٤٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه عن حنظلة عن طاوس أنه طاف ثلاثة أسباع، ثم صلى ست ركعات.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس نے اکٹھے تین طواف کیے پھر چھ رکعتیں بعد میں اکٹھی ادا فرمائیں۔