مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15452

باب: طواف کے سات چکر ملا کر (لگاتار) کرنا، اور کن حضرات نے اس میں اجازت دی ہے؟

في (القران) بين الأسباع من رخص فيه؟

حدیث نمبر: 15452
١٥٤٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن عمر بن ذر عن مجاهد أنه أنكره وقال: ما فعله أحد إلا رجل من قريش، المسور بن مخرمة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد نے اس کا انکار فرمایا اور فرمایا کہ سوائے ایک قریشی کے کسی نے بھی ایسا نہیں کیا جس کا نام مسور بن مخرمہ ہے۔

حواشی
(١) منقطع؛ مجاهد لم يدرك المسور.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15452
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15023»