مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15454
باب: طواف کے سات چکر ملا کر (لگاتار) کرنا، اور کن حضرات نے اس میں اجازت دی ہے؟
في (القران) بين الأسباع من رخص فيه؟
حدیث نمبر: 15454
١٥٤٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن (جريج) (١) عن عطاء أن طاوسًا والمسور بن مخرمة كانا يقرنان بين الأسابيع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس اور حضرت مسور بن مخرمہ کئی طواف ایک ساتھ ملایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ن]: (جريح).
(٢) منقطع؛ عطاء لم يدرك المسور.