مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15416
باب: محرم اگر فاختہ کا شکار کر لے تو اس پر کیا لازم ہے؟
في المحرم يصيب القطاة ما عليه
حدیث نمبر: 15416
١٥٤١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن عبد اللَّه بن (مؤمل) (١) عن ابن أبي مليكة عن ابن عمر وابن عباس في محرم قتل قطاة فقالا: (ثلثا مد وثلثا) (٢) مد (أجزأ) (٣) (في بطن مسكين) (٤) من قطاة (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما اور حضر ت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ محرم شخص اگر قطا (بھٹ تیتر) کا شکار کرے تو وہ دو تہائی مد صدقہ کرے، اور دو تہائی مد مسکین کے پیٹ میں قطا (بھٹ تیتر) کی طرف سے کافی ہوجائے گا۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: (مريد).
(٢) في [ن]: (ثلاثة مد وثلاثة).
(٣) في [أ]: (آخر)، وفي [ن]: (خير).
(٤) سقط من: [ن].