مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15417

باب: محرم اگر فاختہ کا شکار کر لے تو اس پر کیا لازم ہے؟

في المحرم يصيب القطاة ما عليه

حدیث نمبر: 15417
١٥٤١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) معاوية عن صالح (الفزاري) (٢) عن عكرمة بن خالد سئل عن محرم قتل قطاة قال: يتصدق بمد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ بن خالد سے دریافت کیا گیا کہ محرم شخص اگر قطا (بھٹ تیتر) کا شکار کرے ؟ آپ نے فرمایا کہ ایک مد صدقہ کرے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ن].
(٢) في [ز]: (الفزاوي).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15417
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14992»