مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15415
باب: محرم اگر فاختہ کا شکار کر لے تو اس پر کیا لازم ہے؟
في المحرم يصيب القطاة ما عليه
حدیث نمبر: 15415
١٥٤١٥ - وقال الآخر: نصف مد خير من قطاة.مولانا محمد اویس سرور
اور دوسرے نے فرمایا کہ نصف مد قطا (بھٹ تیتر) سے بہتر ہے۔