حدیث نمبر: 154
١٥٤ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع: أن ابن عمر كان يمسح رأسه هكذا. ووضع أيوب كفه وسط رأسه ثم أمرّها إلى مقدم رأسه (١).مولانا محمد اویس سرور
ایوب، حضرت نافع کا قول نقل کرتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما یوں سر کا مسح کیا کرتے تھے۔ یہ کہہ کر ایوب نے اپنے ہاتھ سر کے درمیان میں رکھے اور انہیں آگے کی طرف پھیرا۔