مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 155
باب: سر کا مسح کیسے کرنا چاہئے؟
في مسح الرأس كيف هو؟
حدیث نمبر: 155
١٥٥ - حدثنا حماد بن مسعدة عن يزيد قال: كان سلمة يمسح مقدم رأسه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید کہتے ہیں کہ حضرت سلمہ سر کے اگلے حصہ کا مسح کیا کرتے تھے۔