حدیث نمبر: 15379
١٥٣٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا) (١) أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ صحابہ کرام حج میں شرط نہیں لگاتے تھے (تلبیہ پڑھتے وقت) اور نہ ہی شرط لگانے کے قائل تھے، حضرت سلام کی حدیث میں اس بات کا اضافہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی مرض وغیرہ میں مبتلا کردیا جائے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (أخبرنا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15379
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15379، ترقيم محمد عوامة 14957)