مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15380
باب: حج میں کوئی شرط لگانا
في الاشتراط في الحج
حدیث نمبر: 15380
١٥٣٨٠ - وسلام عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا لا يشترطون ولا يرون الشرط فيه شيئًا، قال سلام في حديثه: لو أن رجلًا ابتلي.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ وہ حضرات حج میں شرط نہیں لگاتے تھے اور نہ ہی اس میں شرط لگانے کو کوئی حیثیت دیتے تھے، حضرت سلام کی حدیث میں اس بات کا اضافہ ہے کہ اگرچہ کوئی شخص کسی مرض وغیرہ میں مبتلا کردیا جائے۔