مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15372
باب: حج میں کوئی شرط لگانا
في الاشتراط في الحج
حدیث نمبر: 15372
١٥٣٧٢ - [(١) حدثنا (أبو) (٢) محمد عبد اللَّه بن يونس قال: حدثنا أبو عبد الرحمن (بقي) (٣) ابن مخلد قال: حدثنا أبو بكر (عبد اللَّه بن محمد بن أبي شيبة العبسي) (٤) ⦗٤٢٢⦘ قال: حدثنا ابن فضيل عن هشام عن أبيه عن ضباعة قالت: دخل علي النبي ﷺ وأنا أشتكي فقال: "ما تريدين الحج العام؟ " قالت: إني لمعتلة يا رسول اللَّه قال: "حجي وقولي: محلي من الأرض حيث حبستني" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضباعہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے اور میں بیمار تھی، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : کیا تم اس سال حج کرنا نہیں چاہتیں ؟ انہوں نے عرض کیا : اے اللہ کے رسول ! میں بیمار ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : حج کرو اور یوں کہو : زمین میں میرے احرام کھولنے کی جگہ وہی ہے جہاں تو مجھے روک دے۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: زيادة (حدثنا أبو بكر).
(٢) سقط من: [أ، ن].
(٣) في [ن]: (تقي).
(٤) سقط من: [جـ].