مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15371
باب: فوت شدہ کی طرف سے حج کرنا
في الميت يحج عنه
حدیث نمبر: 15371
١٥٣٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أسلم عن عطاء قال: يحج عن الميت وإن لم يوص به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میت کی طرف سے حج کیا جائے گا اگرچہ اس نے اس کی وصیت نہ بھی کی ہو۔