مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15373
باب: حج میں کوئی شرط لگانا
في الاشتراط في الحج
حدیث نمبر: 15373
١٥٣٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن عطاء (عن) (١) ميسرة عن علي أنه كان يقول: اللهم حجة إن تيسرت أو عمرة إن أراد العمرة، وإلا فلا حرج (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ یوں کہے، اے اللہ میں حج کرتا ہوں اگر تو اس کو میرے لیے آسان کر دے اور اگر عمرہ کرنے کا ارادہ ہو تو یوں کہے اے اللہ ! میں عمرہ کرتا ہوں (اگر تو اس کو میرے لیے آسان کر دے) ورنہ کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [ب، ف]: (بن)، وانظر: المحلى ٧/ ١١٣.