مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15359
باب: عورت اگر خاوند کی اجازت کے بغیر حج کا احرام باندھ لے
في المرأة تحرم في الحج بغير إذن زوجها
حدیث نمبر: 15359
١٥٣٥٩ - قال مطر: فانطلقت إلى مكة فسألت الحكم بن (عتيبة) (١) فقال هي: محرمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطر فرماتے ہیں کہ پھر میں مکہ مکرمہ گیا اور میں نے حضرت حکم بن عتیبہ سے دریافت کیا تو آپ نے فرمایا کہ وہ خاتون محرمہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ز، ن]: (عيينه).