مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15358
باب: عورت اگر خاوند کی اجازت کے بغیر حج کا احرام باندھ لے
في المرأة تحرم في الحج بغير إذن زوجها
حدیث نمبر: 15358
١٥٣٥٨ - قال مطر: وسئل قتادة فقال: هي محرمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطر فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ سے دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ وہ خاتون محرمہ ہے۔