مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15360
باب: عورت اگر خاوند کی اجازت کے بغیر حج کا احرام باندھ لے
في المرأة تحرم في الحج بغير إذن زوجها
حدیث نمبر: 15360
١٥٣٦٠ - قال مطر: فأمرت رجلًا فسأل عطاء بن أبي رباح فقال: لا، ولا نعمت عين؛ ليس لها ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مطر فرماتے ہیں کہ پھر میں نے ایک شخص سے کہا کہ وہ حضرت عطاء بن ابی رباح سے پوچھے، تو آپ نے فرمایا کہ نہیں ! ہرگز نہیں، اس خاتون کو یہ حق نہیں ہے۔