مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15357

باب: عورت اگر خاوند کی اجازت کے بغیر حج کا احرام باندھ لے

في المرأة تحرم في الحج بغير إذن زوجها

حدیث نمبر: 15357
١٥٣٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد العزيز العمي قال: سئل (مطر) (١) وأنا أسمع عن امرأة استأذنت زوجها في الحج فلم يأذن لها، فاستأذنته أن تزور فأذن لها، فضمت عليها ثيابًا لها بيضًا (فصرخت) (٢) بالحج قال: فأتوا الحسن فسألوه، فقال ⦗٤١٨⦘ الحسن: (اللكعة) (٣) ليس لها ذاك.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مطر سے مروی ہے کہ ایک خاتون نے اپنے شوہر سے حج کی اجازت مانگی لیکن شوہر نے اس کو اجازت نہ دی، پھر اس نے خاوند سے کہیں ملنے جانے کی اجازت مانگی تو شوہر نے اجازت دے دی، پھر اس خاتون نے اپنے سفید کپڑے اپنے اوپر لپیٹ لیے اور بلند آواز سے حج کا تلبیہ پڑھنے لگی، لوگ حسن کے پاس آئے اور آپ سے دریافت کیا ؟ حسن نے ارشاد فرمایا : بیوقوف عورت ! اس کو یہ حق نہیں ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (مطرف).
(٢) في [جـ، ز]: (وصرخت).
(٣) في [ن]: (اللعقط)، وفي [جـ، ز]: (الملكعة)، وفي [أ]: (الملعكه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15357
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14938»