مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15346
باب: جو حضرات مناسک حج سیکھنے کا حکم فرماتے ہیں
من كان يأمر بتعليم المناسك
حدیث نمبر: 15346
١٥٣٤٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو) (١) أسامة عن ابن جريج عن عطاء أن أزواج النبي ﷺ كن يطفن مع الرجال (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ازواج مطہرات مردوں کے ساتھ طواف کیا کرتی تھیں۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: سقط (أبو).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.