مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15347
باب: جو حضرات مناسک حج سیکھنے کا حکم فرماتے ہیں
من كان يأمر بتعليم المناسك
حدیث نمبر: 15347
١٥٣٤٧ - قال عطاء: وقالت امرأة لعائشة: تعالي إلى الحجر فاستلميه (قالت) (١): (انفذي) (٢) عنك (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ ایک عورت نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا : آئیے حجر اسود کی طرف چل کر اس کا استلام کریں، آپ نے فرمایا : تم خود چلی جاؤ (مجھے چھوڑ دو)۔
حواشی
(١) في [أ، ن]: (قالت).
(٢) في [ن]: (الفدى).
(٣) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.