مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15345

باب: جو حضرات مناسک حج سیکھنے کا حکم فرماتے ہیں

من كان يأمر بتعليم المناسك

حدیث نمبر: 15345
١٥٣٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عبد الملك عن عطاء أنه سئل عن الدجاجة السندية يخرج بها من الحرم (فقال) (١): لا، هي صيد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ سندیہ مرغی جو حرم سے نکالی جاتی ہے (اس کا کیا حکم ہے ؟ ) آپ نے فرمایا کہ نہیں وہ شکار ہے۔

حواشی
(١) في [ف]: (فقالا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15345
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14927»