حدیث نمبر: 15317
١٥٣١٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن (هشام بن
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام بن حجیر فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں میرا ایک مکان تھا جسے میں نے کرایہ پر دیا ہوا تھا، میں نے حضرت طاؤس سے اس کے کرایہ کے متعلق دریافت کیا ؟ آپ نے مجھے اس کے پیسوں کے کھانے کا حکم دیا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15317
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15317، ترقيم محمد عوامة 14906)