مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15316
باب: جو حضرات مکہ مکرمہ کے گھروں کو بطور کرایہ دینے کو ناپسند کرتے ہیں اور اس کے متعلق جو وارد ہوا ہے اس کا بیان
من كان يكره كراء بيوت مكة وما جاء في ذلك
حدیث نمبر: 15316
١٥٣١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: لم يكن [(للدور بمكة) (١) أبواب، كان أهل مصر وأهل العراق يأتون] (٢) (بقطراتهم) (٣) فيدخلون دور مكة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر کے والد فرماتے ہیں کہ مکہ کے گھروں کے دروازے نہیں ہوتے تھے، مصر اور عراق والے اپنی اونٹوں کی قطار کے ساتھ آتے تھے اور وہ مکہ مکرمہ کے گھروں میں داخل ہوجاتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص، ن]: (لدور مكة).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].
(٣) في [أ، ب، ص]: (بقطراتهم)، وفي [ن]: (بفطرتهم).