مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15318
باب: جن حضرات نے کرایہ پر دینے کی اجازت دی ہے
من رخص في كرائها
حدیث نمبر: 15318
١٥٣١٨ - حجير) (١) قال: كان لي بيت بمكة فكنت أكريه، فسألت طاوسا فأمرني أن آكله.مولانا محمد اویس سرور
(حضرت ہشام بن حجیر) فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ میں میرا ایک گھر تھا جسے میں کرایہ پر دیا کرتا تھا، میں نے حضرت طاؤس سے دریافت کیا تو انھوں نے مجھے اس (کا کرایہ) کھانے کا حکم دیا۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (عطام بن حجير)، وفي [أ، ب]: (عطاء بن حجير)، وفي [ص]: (عطاء بن نحير)، وفي [ن]: (عطاء بن جبير)، وانظر: أخبار مكة للأزرقي (٢/ ١٦٥)، وأحكام القرآن للجصاص (٥/ ٦١).