مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15259

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ آخری عمل حج کے دوران بیت اللہ کا طواف ہو

من كان يقول: ليكن آخر عهدك بالبيت

حدیث نمبر: 15259
١٥٢٥٩ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن الحكم قال: قلت لإبراهيم: بأي شيء يكون آخر عهدي (بالبيت) (٢)؟ (قال) (٣): فقال: بالحجر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم فرماتے ہیں کہ میں نے ابراہیم سے عرض کیا کہ طواف کا آخری عمل کیا ہو ؟ آپ نے فرمایا حجر اسود۔

حواشی
(١) سقط من: [ن].
(٢) في [جـ، ص، ز]: (من البيت).
(٣) في [أ، ب، جـ، ص، ز]: زيادة (قال).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15259
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14853»