مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15258
باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ آخری عمل حج کے دوران بیت اللہ کا طواف ہو
من كان يقول: ليكن آخر عهدك بالبيت
حدیث نمبر: 15258
١٥٢٥٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص بن غياث عن أشعث عن الحكم قال: قال عمر: ليكن آخر عهدم (بالبيت) (١) وليكن آخر عهدكم من البيت بالحجر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر ارشاد فرماتے ہیں کہ تمہاری آخری ذمہ داری (آخری عمل) بیت اللہ کا طواف ہو، اور طواف میں آخری عمل حجر اسود کا استلام یا بوسہ ہو۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ب، ن]: (بالبيت).