مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15260

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ آخری عمل حج کے دوران بیت اللہ کا طواف ہو

من كان يقول: ليكن آخر عهدك بالبيت

حدیث نمبر: 15260
١٥٢٦٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد قال: كانوا يستحبون إذا ودعوا أن يكون آخر عهدهم بالحجر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد سے مروی ہے کہ صحابہ کرام اس بات کو پسند کرتے تھے کہ جب وہ واپس جانے لگیں تو ان کا آخری عمل حجر اسود ہو، (استلام یا بوسہ) ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15260
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14854»