مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15257
باب: محرم شخص اگر بغیر احرام والے شخص کو شکار کی طرف اشارہ کرے
في المحرم يدل الحلال على الصيد
حدیث نمبر: 15257
١٥٢٥٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: ليس عليه شيء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر فرماتے ہیں کہ اس طرح کرنے سے اس پر کچھ بھی لازم نہیں ہوگا۔