مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15256

باب: محرم شخص اگر بغیر احرام والے شخص کو شکار کی طرف اشارہ کرے

في المحرم يدل الحلال على الصيد

حدیث نمبر: 15256
١٥٢٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن زكريا (١) بن أبي زائدة عن ابن جريج عن عطاء قال: إن (دل) (٢) حرام حلالًا على صيد فلم يأخذه فليستغفر اللَّه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ احرام والا شخص اگر بغیر احرام والے کو شکار کی طرف اشارہ کرے، پھر وہ اس کو نہ پکڑ سکے تو اس کو چاہئے کہ یہ استغفار کرے۔

حواشی
(١) في [ز]: زيادة (عن).
(٢) في [ص]: بدل (دل) (يحل).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15256
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14850»