حدیث نمبر: 15240
١٥٢٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك (عن ليث) (١) عن مجاهد وعطاء قالا: لا بأس أن يتداوى المحرم بالحناء وكرها أن يختضب بها.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد اور حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں کہ محرم مہندی بطور دوا استعمال کرے، لیکن مہندی لگانے کو ناپسند کیا۔

حواشی
(١) في [ز]: ساقطة (عن ليث).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15240
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 15240، ترقيم محمد عوامة 14834)