مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15239
باب: ریحان سونگھ لے تو اس پر کیا لازم ہے
ما قالوا فيه: إذا شم الريحان
حدیث نمبر: 15239
١٥٢٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد اللَّه بن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: إذا وضع المحرم على شيء منه دهنًا فيه طيب، فعليه الكفارة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ محرم اگر اپنے جسم کے کسی حصہ پر خوشبو والا تیل لگائے تو اس پر اس کا کفارہ لازم ہے۔