مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15234

باب: جو حضرات ریحان کی خوشبو سونگھنے کو ناپسند کرتے ہیں

من كره للمحرم أن يشم الريحان

حدیث نمبر: 15234
١٥٢٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن ابن جريج عن أبي الزبير قال: سألت جابرًا يشم المحرم (الريحان) (١) الطيب؟ فقال: لا (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الزبیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر سے دریافت کیا کہ کیا محرم ریحان اور دوسری خوشبو سونگھ سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں۔

حواشی
(١) في [جـ، ص، ز]: (الريحان و).
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15234
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9197، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 15239، ترقيم محمد عوامة: 14828»