مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15233
باب: جو حضرات ریحان کی خوشبو سونگھنے کو ناپسند کرتے ہیں
من كره للمحرم أن يشم الريحان
حدیث نمبر: 15233
١٥٢٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع عن ابن عمر كان يكره شم الريحان للمحرم (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما محرم کے لیے ریحان کی خوشبو سونگھنے کو ناپسند کرتے ہیں۔