مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15210
باب: جو حضرات طلوع شمس سے قبل رمی کرنے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص أن يرميها قبل طلوع الشمس
حدیث نمبر: 15210
١٥٢١٠ - وكلان عطاء وطاوس ومجاهد والنخعي وعامر وسعيد بن جبير يرمون حين يقدمون أي ساعة (قدموا) (١)، لا يرون به بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت عطاء ، حضرت طاؤس، حضرت مجاہد، حضرت نخعی، حضرت عامر اور حضرت سعید بن جبیر جس وقت بھی آتے رمی کرلیتے، وہ اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے۔
حواشی
(١) في [ص]: (فقدموا).