مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15211
باب: جو حضرات طلوع شمس سے قبل رمی کرنے کی اجازت دیتے ہیں
من رخص أن يرميها قبل طلوع الشمس
حدیث نمبر: 15211
١٥٢١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن ليث عن عطاء أنه كان لا يرى بأسًا أن يرمي الرجل جمرة العقبة قبل أن تطلع الشمس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء جمرہ عقبہ کی رمی طلوع شمس سے قبل کرنے میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔