مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 15209

باب: جو حضرات طلوع شمس سے قبل رمی کرنے کی اجازت دیتے ہیں

من رخص أن يرميها قبل طلوع الشمس

حدیث نمبر: 15209
١٥٢٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد العزيز بن عبد الصمد العمي عن عطاء ابن السائب قال: رأيت أبا جعفر رمى الجمرة قبل طلوع الشمس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو جعفر کو طلوع شمس سے قبل رمی کرتے ہوئے دیکھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 15209
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 14804»